سرجانی میں پلاٹ کی معلومات کیلئے اسٹیٹ ایجنسی جانیوالی خاتون عزت گنوابیٹھی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں اسٹیٹ ایجنٹ اور ساتھی کی مبینہ طور پر بیوہ خاتون سے جنسی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سرجانی ٹاؤن تھانےمیں خاتون کی مدعیت میں درج مقدمہ کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ میں کرایے کے مکان میں رہتی ہوں اورفیکٹری میں کام کرتی ہوں۔

پلاٹ کی معلومات کیلئے اسٹیٹ ایجنٹ کےدفترگئی جہاں اسٹیٹ ایجنٹ سمیت 2افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ، روکنے پر بازو پر چوٹ ،کپڑے پھٹ گئے ۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ شور شرابے پر اسٹیٹ ایجنٹ نے خاموش رہنے کی دھمکی دی تاہم سرجانی ٹاؤن تھانے میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:نارووال میں معلم کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی، مقدمہ درج کرانے پر دھمکیاں