پاکستانی شوبز انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی نہ کرنے سے متعلق اپنے خیالات مداحوں کے سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ میں کامیاب اس لیے ہوں کیونکہ ابھی تک شادی شدہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق شادی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ میں نے تاحال شادی نہیں کی، اس لیے کامیاب ہوں۔ شادی کسی کی پوری زندگی نہیں ہوا کرتی بلکہ یہ زندگی کا ایک حصہ سمجھا جاسکتا ہے۔
بلی ایلش نے اپنی زندگی کےاہم راز سے پردہ اٹھادیا