اداکارہ حرا خان اور ماڈل ارسلان خان کا مہندی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان اس وقت توجہ کا مرکز بن گئیں جب انہوں نے اداکار و ماڈل ارسلان خان کو فلمی انداز میں گھٹنوں پر بیٹھ کر شادی کیلئے پروپوز کیا اور اب اس جوڑے کی ایک ڈانس ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

گزشتہ رات دونوں کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں حرا خان اور ارسلان خان نے بھارتی گانوں پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد سے جہاں بہت سے لوگوں نے جوڑے کو مبارکباد دی، تاہم کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے دولہا دلہن کے ساتھ رقص کرنے  کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faizan Khan (@model.pk)

سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کا کہنا تھا کہ یہ شادی کم اور ٹک ٹاک کا ایونٹ زیادہ لگ رہا ہے، ایک صآرف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور شام میں زلزلہ آیا ہوا ہے اور یہاں پاکستانی بھارتی گانوں پر رقص کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین کا یہی کہنا تھا کہ بھارتی گانوں کے جنون میں مبتلا ہیں اور اپنی ثقافت کو بھول چکے ہیں۔

Related Posts