نیٹ فلکس پر پاکستانی فلموں کو جگہ کیوں نہیں ملتی، نبیل قریشی نے بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نامور فلمساز نبیل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو نیٹ فلکس پر جگہ نہیں ملتی۔ 

ایک تازہ انٹرویو میں عالمی سطح پر پاکستانی سینما کی رسائی پر فلمساز کا کہنا تھا کہ اس کام میں بنیادی رکاوٹ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتا ہوا تناؤ ہے۔

کراچی کی کوکن کمیونٹی جو کرکٹ کے ذریعے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے

انہوں نے کہا کہ نیٹ فلکس کا پہلا ہیڈ آفس لاس اینجلس میں ہے جبکہ انہوں نے اپنا دوسرا ریجنل دفتر انڈیا میں کھولا ہوا ہے اور وہاں  پاکستان کی رسائی نہیں ہے۔

نبیل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا میں نیٹ فلکس کا مقامی دفتر قائم ہونے سے پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر رسائی بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا اگرچہ انڈیا کی شوبز انڈسٹری بہت بڑی ہے لیکن زبان کی مشابہت کی وجہ سے پاکستانی انڈسٹری کو پھلنے پھولنے کا موقع مل سکتا ہے۔

Related Posts