ٹوئٹر پر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹوئٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟
ٹوئٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ مطالبہ کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ بالی ووڈ فلمیں صبح سے ٹرینڈ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کئی وجوہات کی بناپر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے، اُن میں سے اکثریت کو لگتا ہے کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کی جارہی ہے۔

ٹوئٹر پر لال سنگھ چڈھا، رکشا بندھن، ہریتک روشن اور سیف علی خان کی آنے والی فلم وکرم ویدھا، اور رنبیر کپور کی فلم برہماسٹرا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Related Posts