کون بنے گا نیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ؟ اہم تعیناتی پر مشاورت شروع

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

سیلاب سے معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان، رپورٹ جاری

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی کیلئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور ہوگا۔ امید کی جا رہی ہے کہ جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر کیے جائیں گے۔

Related Posts