اِمشا رحمان کی نازیبا ویڈیو آن لائن کس نے لیک کی؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Who leaked Imsha Rehman’s alleged obscene video online?

 سوشل میڈیا انفلوئنسر اِمشا رحمان حالیہ دنوں پاکستان میں ایک مبینہ فحش ویڈیو لیک کے واقعے کا نیا شکار بنی ہیں۔

اس سے پہلے بھی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ویڈیو آن لائن لیک ہوئی تھی جسے انہوں نے جعلی قرار دیا اور سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا تھاتاہم کچھ عرصہ بعد انہوں نے ایک نئی ڈانس ویڈیو کے ذریعے دوبارہ سوشل میڈیا پر واپسی کی۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انسٹاگرام اور ٹک ٹاکر انفلوئنسر اِمشا رحمان کو ایک دوست کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں موجود دوست کی شناخت ابھی تک واضح نہیں ہوئی لیکن افواہیں ہیں کہ ویڈیو اسی نے لیک کی۔

ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اِمشا کو شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہوں نے اپنے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس کو غیر فعال کر دیا۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ مبینہ نامناسب ویڈیو کس نے لیک کی لیکن سوشل میڈیا صارفین میں اس ویڈیو کے بارے میں تجسس اور دلچسپی برقرار ہے۔

Related Posts