عرفی جاوید کس سے شادی کررہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عرفی جاوید کس سے شادی کررہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
عرفی جاوید کس سے شادی کررہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید نے شادی سے متعلق سوال کا عجیب و غریب انداز میں میں جواب دیا۔ عرفی جاوید کی جانب سے دیا جانے والا جواب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

عرفی جاوید اپنے غیر اخلاقی لباس کے باعث سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، انہوں نے چند روز قبل ایک بیان بھی دیا تھا کہ مجھے نا تو ہندو مکان کرائے پر دیتے ہیں اور نا ہی مسلمان، ہندو مجھے مسلمان سمجھ کر اور مسلمان مجھے پہناوے کی وجہ سے مکان کرائے پر نہیں دیتے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Voompla (@voompla)

اداکارہ ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ گاڑی میں بیٹھتے ہوئے صحافی کے سوال کا جواب دے رہی ہیں۔

بھارتی ماڈل اور اداکارہ عرفی جاوید گاڑی میں بیٹھتی ہیں تو صحافی کی جانب سے ان سے سوال ہوتا ہے کہ عرفی جی، کس سے شادی کر رہی ہیں؟

عرفی جاوید اس سوال کے جواب میں تھوڑا سا مسکراتی ہیں اور پھر کہتی ہیں کہ تم سے، جس پر وہاں موجود دیگر افراد بھی ہنس پڑتے ہیں۔

Related Posts