سوشل میڈیا ایک ایسی بُرائی بن چکا ہے کہ جہاں پر لوگ وائرل ہونے کے چکر میں تمام تر حدوں کو عبور کردیتے ہیں، ایسا ہی کچھ پاکستانی ٹک ٹاکر اسٹار شاہ تاج خان نے بھی کیا ہے۔
گزشتہ روز سے شاہ تاج خان کی نیم عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں ۔ تاہم یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹک ٹاکر کی ایسی تصاویر کس نے لیک کی ہیں؟
شاہ تاج خان کون ہے؟
شاہ تاج ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر ہیں، جنہوں نے نجی ٹی وی چینل بول کے ٹی وی شو ’گیم شو ایسے چلے گا‘ سے شہرت حاصل کی۔ انسٹاگرام پر اُن کے 1.7 ملین فالوورز ہیں، وہ سوشل میڈیا پر اکثر اوقات اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
متنازعہ فوٹو شوٹ
حال ہی میں ٹک ٹاکر شاہ تاج خان نے ایک فوٹو شوٹ کروایا جس میں انہوں نے انتہائی نامناسب لباس پہنا ہوا تھا۔
وائرل فوٹو شوت میں ٹک ٹاکر کو مختصرلباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شاہ تاج خان کی تصاویر کس نے لیک کیں؟
بظاہر تمام معاملے کو دیکھنے کے بعد ایساہی لگ رہا ہے کہ ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی یہ تصاویر پروفیشنل فوٹو شوٹ سے لی گئی ہیں اور یہ تصاویر انہوں نے وائرل ہونے کے لئے خود ہی لیک کی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین برہم
ٹک ٹاکر اسٹار شاہ تاج خان کی وائرل تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کافی برہم ہیں، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں: