ابھیشک یا ایلویش، بگ باس کے سیزن 2 کا فاتح کون ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کا مشہور رئیلیٹی شو بگ باس کا سیزن 2 اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔

سلمان خان کی میزبانی والے شو میں پانچ فائنلسٹ رہ چکے ہیں جن میں پوجا بھٹ، ایلویش یادو، منیشا رانی، بیبیکا دھروے اور ابھیشیک ملہان شامل ہیں۔

شو کے فاتح کا اعلان 14 اگست کو کیا جائے گا۔ رواں ہفتے کی قسط میں 2 امیدواروں کو نکالا گیا جس نے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ اس طرح ابھیشیک ملہان پہلے فائنلسٹ اور گھر کے آخری کپتان بھی بن گئے۔

بگ باس سیزن 2 میں رہنے والے 5 فائنلسٹ میں سے ابھیشیک اور ایلویش ٹائٹل کے سب سے مضبوط دعویدار لگ رہے ہیں۔ شو میں ابھیشیک نے ثابت کیا کہ وہ کئی کاموں میں اپنی کارکردگی سے شو جیتنے کے لائق ہیں۔

شو کے دوران اس کا تعلق تمام ساتھی مد مقابلوں کے ساتھ اچھا رہا، دوسری طرف ایلویش اگرچہ ایک وائلڈ کارڈ امیدوار کے طور پر بگ باس میں داخل ہوئے لیکن اُن کی کارگردگی بھی دیگر امیدواروں کے مقابلے میں کافی اچھی ہے۔

Related Posts