کیا ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے بدنامی کے خوف سے خودکشی کرلی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر علیزہ سحر جو کہ سوشل میڈیا کے ذریعے دیہاتی زندگی کو اجاگر کرتی ہیں، اُن کے بارے میں ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے خودکشی کرلی ہے۔

آئیے اس حوالے سے مزید جانتے ہیں کہ انہوں نے خودکشی کیوں کی؟

علیزہ سحر

علیزہ سحر کا شمار پاکستان کے معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جن کے اکاؤنٹ پر چاہنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے، وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے دیہات کی زندگی کو اجاگر کرتی ہیں۔

لیک ویڈیو

حال ہی میں ایک اکاؤنٹ سے ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کردی گئیں جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں۔

خودکشی

اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹوئٹ سامنے آئی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ علیزہ سحر نے بدنامی کے خوف سے خودکشی کرلی ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ٹک ٹاکر کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ٹک ٹاکر کی ویڈیو کس نے لیک کی؟

اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی ہیں۔

Related Posts