نیٹ فلکس پر کونسی فلمیں اور سیریز ٹرینڈ کررہی ہیں؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ناظرین کی تفریح کیلئے فلمیں اور سیریز پیش کی جاتی ہیں۔

رواں ہفتے نیٹ فلکس پر برڈ باکس بارسلونا ٹرینڈ کررہی ہے، انگریزی سیریز میں دی لنکن لائیر اور کنگ دی لینڈ دیگر سیریز میں ٹرینڈ کررہی ہے۔

فلم برڈ باکس بارسلونا، نیٹ فلکس کی اب تک کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی ہے، جس کو ناظرین کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے۔

دوسری جانب سیریز دی لنکن لائیرکی کہانی مائیکل کونلی کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول پر مبنی ہے، سیریز ایک وکیل کے گرد گھومتی ہے جسے سچائی کے راستے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سیزن 2 کے پارٹ 1 کا پریمیئر 6 جولائی 2023 کو ہوا جبکہ اسی سیزن کا پارٹ 2 اگست 2023 میں ریلیز ہوگا۔