اکتوبرکے دوران نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اکتوبرکے دوران نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلے
اکتوبرکے دوران نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلے

رواں برس کا آخری مہینہ سر پر ہے۔ ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر آئندہ ماہ پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی۔

ہانگ جی ہیو کی فلم گلِچ سے لے کر سچے واقعات پر مبنی ہائی واٹر تک ، نیٹ فلکس نے اکتوبر میں اپنے ناظرین و سامعین کی بھرپور تفریح کا اہتمام کیا ہے۔

ہائی واٹر

Watch High Water | Netflix Official Site

نیٹ فلکس کی سیریز ہائی واٹر 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی جس میں دکھایا گیا ہے روکلاء میں جب تباہ کن سیلاب آتا ہے تو اُس وقت سائنسدانوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں کو زندگی اور موت کے سے متعلق کئی فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔

گلِچ

Netflix K-Drama 'Glitch' Season 1: Coming to Netflix in October 2022 - What's on Netflix

نیٹ فلکس کی یہ سیرز 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی ، جس کی کہانی ہانگ جی ہیونامی ایک نوجوان لڑکی پر مبنی ہے، جس کا بوائے فرینڈ غائب ہوجاتا ہے۔ہانگ جی ہیونامی اپنے بوائے فرینڈ کو تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

دی مڈنائٹ کلب

The Midnight Club on Netflix

نیٹ فلکس کی سیریزدی مڈنائٹ کلب 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی، جو روٹرڈیم ہوم میں شدید بیمار مریضوں کے ایک گروپ کی کہانی پر مبنی ہے جو آدھی رات کو خوفناک کہانیاں شیئر کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔

اولڈ پیپل

نیٹ فلکس کی یہ سیریز 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی، اولڈ پیپل ایک ایسی عورت کی کہانی ہے جو اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے اپنے دو بچوں کے ساتھ گھرواپس لوٹتی ہے۔

سمون بوروڈ

نیٹ فلکس کی یہ فلم سمون بوروڈ 11 اکتوبر کو ریلیز ہوگی،اس کی کہانی ایک بیچلر کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

Related Posts