آنکھوں میں شوقیہ لینس لگوانے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

سوال: السلام علیکم! کیا شوقیہ آنکھوں میں لینس لگا سکتے ہیں؟

جواب: اگر آئی لینس (Eye Lens) لگانے میں طبی اعتبار سے کوئی ضرر لاحق نہ ہوتا ہو، تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے، مگر غیروں کی تقلید میں اور کسی دوسرے کو دھوکہ دینے کی غرض سے مذکور عمل اختیار کرنا، قطعاً درست نہیں ہے۔