کراچی : قادنیوں کی طرف سے معروف ٹی وی میزبان وقار ذکاء کو ختم نبوت ِﷺ کے معاملے پر مناظر کا چیلنج کردیا ہے جبکہ وقار ذکاء نے قادیانیوں کے سوالات کا مدلل جواب دیکر خاموش کروادیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جماعت احمدیہ کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام میں معروف ٹی وی میزبان وقار ذکاء سے ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر سوالات کے جواب طلب کئے گئے ہیں۔
ویڈیو میں احمدی ترجمان کا کہنا ہے کہ وقار ذکاء ہماری جماعت کو تنقید کا نشانہ تو بناتے ہیں لیکن مناظرے کا چیلنج قبول کرنے سے انکاری ہیں۔
دوسری جانب معروف ٹی وی میزبان وقار ذکاء کا پیغام بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فیس بک انتظامیہ قادیانیوں کے فراڈ اور غبن کے حوالے سے ان کی ویڈیوز کو بلاک کررہا ہے۔
مزید پڑھیں: سعید غنی نے اے آر وائے ٹی وی کو بے نقاب کرنیکا اعلان کردیا
ایک ویڈیو میں وقار ذکاء قادیانیوں سے مناظرہ کررہے ہیں جس میں وہ بھرپور طریقے سے دلائل پیش کرتے ہوئے اپنے موقف کا دفاع کررہے ہیں۔
— Mind Roaster Mir ???????? (@MindRoasterMir) May 9, 2020
As I exposed the Chariry fraud , they reported @ImranIsmailPTI @ImranKhanPTI can u please pic.twitter.com/hw8FPXV4c3
— Waqar Zaka (@ZakaWaqar) May 9, 2020
Qadiani Dialogue | Let me liberate their heart | Headphone Show https://t.co/LNMFCLQgnl
— Waqar Zaka (@ZakaWaqar) May 8, 2020