عادل اور عدیل کے پہلے گانے” توہے کہاں” کی ویڈیو کل لانچ ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

video song by KOHI band

کراچی : دی ہائوس آف رانا” تھور” کمپنی کے زیر اہتمام ڈاکٹر رانا آصف کوہی بینڈکے گلو کار عادل اور عدیل کے پہلے گانے” توہے کہاں” کی ویڈیو کل لانچ کرینگے۔ ویڈیو لانچنگ کی تقریب دی فوریسٹ کلفٹن بلاک فائیوF9/2میں ہوگی۔

تھورکے روح  رواں ڈاکٹر رانا آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو ہے کہاں کی ویڈیو پر انتہائی محنت سے کام کیا ہے اور گلو کار عادل اور عدیل کی آواز نے اس گانے کے ساتھ بھر پور انصاف کیا ہے۔ ناظرین کو یہ ویڈیو ضرور پسند آئے گی۔

مزید پڑھیں: اداکار سید جبران صبا قمر کے ساتھ سلور اسکرین پر قدم رکھنے کے لیے تیار

ڈاکٹر رانا آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، عادل اور عدیل اورکوہی بینڈ پاکستان کی موسیقی میں شاندار اضافہ ہیں ۔تھور دی ہائوس آف رانا نئے ٹیلنٹ کی پروموشن کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔

Related Posts