جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

پاکستان کے سینیئر و معروف اداکار جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں جاوید شیخ نے کہا کہ گولڈن ویزا ملنے پر بہت خوش ہوں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکرگزار ہوں۔

خیال رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم، کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید کا اینکر بننے کا اعلان، سوشل میڈیا کی ٹرولنگ

یاد رہے کہ اس سے قبل جنید خان، ثنا جاوید، عمیر، فخرِ عالم، ہمایوں سعید ، وسیم اکرم ، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزا حاصل کر چکے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا بھر کی معروف شخصیات کو گولڈن ویزا سے نوازا جاچکا ہے، جن میں کرسٹیانو رونالڈو، سنجے دت، شاہ رخ خان سمیت دیگر شامل ہیں۔

Related Posts