امریکی فورسز پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے، امریکی وزیر دفاع

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی فورسز پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے، امریکی وزیر دفاع
امریکی فورسز پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فورسز پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے، امریکی فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور امریکی فورسز کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات اُٹھائیں جائیں گے۔صدر بائیڈن اور میں امریکی فورسز پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کہنا تھا کہ یاد رہے کہ اردن میں اتوار کے روز امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 30سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

امریکا کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکت کا الزام ایران پر عائد کیا گیا تھا، تاہم ایران نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا تھا۔

Related Posts