دہشت گردی کا خدشہ، امریکہ نے اپنے سفارتی کارکنوں کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دہشت گردی کا خدشہ، امریکہ نے اپنے سفارتی کارکنوں کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا
دہشت گردی کا خدشہ، امریکہ نے اپنے سفارتی کارکنوں کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر اپنے کارکنوں کو میریٹ ہوٹل میں جانے سے منع کر دیا۔

سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ سیکیورٹی ایڈوائزری کے مطابق، امریکی حکومت ”ان معلومات سے آگاہ ہے کہ نامعلوم افراد ممکنہ طور پر تعطیلات کے دوران اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں امریکیوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔”

مزید پڑھیں:بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 فوجی جوان شہید

سفارت خانے نے شہر میں اعلان کردہ ریڈ الرٹ اور عوامی اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے اپنے تمام اہلکاروں پر بھی زور دیا کہ وہ تعطیلات کے دوران اسلام آباد میں غیر ضروری، غیر سرکاری سفر” سے گریز کریں۔

Related Posts