کابل: امریکی وزیر دفاع ایسپر وفد کے ہمراہ اچانک افغانستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر اشرف غنی سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کرکے 8ہزار کی جاسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وفد نے وزیردفاع ایسپرکی قیادت میں افغان صدرسےکابل میں ملاقات کی جس میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی بھی شامل تھیں، امریکی وفد نے افغان صدراشرف غنی سے افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا سے مذاکرات، پاکستان کا طالبان پر غیر اعلانیہ جنگ بندی کیلیے دباؤ