اداکارہ عروہ حسین کی عوام سے ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Urwa Hocane urges nation to become part of PM's Tiger Force

کراچی :پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے عوام سے وزیر اعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ کے ذریعہ ریکارڈ کیا ہوا ایک پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں:آگے بڑھ کر وزیرِ اعظم کی ٹائیگر فورس کی مدد کریں۔گلوکار فرحان سعید کا پیغام

اپنے پیغام میں اداکارہ عروہ حسین نے انسانیت کی خدمت کیلئے عوام سے وزیر اعظم خان کی ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ضرورت مندوں کیلئے امدادی کاموں میں ٹائیگر فورس معاون ثابت ہوگی۔

اداکارہ عروہ حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مہلک وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کی مدد کریں۔

Related Posts