اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام رکھ دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر فنکار جوڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو ننھی پری کا نام بھی بتا دیا۔
معروف اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر فنکار جوڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو ننھی پری کا نام بھی بتا دیا۔

معروف اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر فنکار جوڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو ننھی پری کا نام بھی بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق فنکار جوڑی فرحان سعید اور عروہ حسین ایک خوبصورت بچی کے والدین جبکہ اداکارہ ماورا حسین خالہ بن گئیں۔ عروہ اور فرحان نے اپنی مشترکہ پوسٹ میں مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODUxMTQsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NTExNCAtINqp24zYpyDYp9iv2Kfaqdin2LHbgSDYstuM2YbaiNin24zYpyDZhtuSINin2YbYs9m52Kfar9ix2KfZhSDZvtixINm52KfZhSDbgdin2YTbjNmG2ogg2qnZiCDYp9mO2YYg2YHYp9mE2Ygg2qnYsdiv24zYpyDbgduS2J8iLCJ1cmwiOiIiLCJpbWFnZV9pZCI6MTg1MTE1LCJpbWFnZV91cmwiOiJodHRwczovL21tbmV3cy50di91cmR1L3dwLWNvbnRlbnQvdXBsb2Fkcy8yMDI0LzAxL1plbmRheWEtd2l0aC1Ub20tMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6Itqp24zYpyDYp9iv2Kfaqdin2LHbgSDYstuM2YbaiNin24zYpyDZhtuSINin2YbYs9m52Kfar9ix2KfZhSDZvtixINm52KfZhSDbgdin2YTbjNmG2ogg2qnZiCDYp9mO2YYg2YHYp9mE2Ygg2qnYsdiv24zYpyDbgduS2J8iLCJzdW1tYXJ5Ijoi2YXYudix2YjZgSDYp9iv2Kfaqdin2LHbgSDYstuM2YbaiNin24zYpyDZhtuSINin2YbYs9m52Kfar9ix2KfZhSDZvtixINin2b7ZhtuSINio2YjYp9im25Ig2YHYsduM2YbaiCDZudin2YUg24HYp9mE24zZhtqIINiz2YXbjNiqINuB2LEg2LTYrti124zYqiDaqdmIINin2Y7ZhiDZgdin2YTZiCDaqdix2K/bjNinINuB25Ig2KzYsyDYs9uSINmF2K/Yp9it2YjauiDZhduM2rog2KrYtNmI24zYtCDaqduMINmE24HYsSDYr9mI2pEg2q/YptuM25QgIiwidGVtcGxhdGUiOiJzcG90bGlnaHQifQ==”]

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دونوں فنکاروں نے قرآنِ پاک کی ایک آیت ترجمے سمیت شیئر کی جس میں کہا گیا ہے کہ ”اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

بیٹی کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں فنکاروں نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ یہ ہماری خوشی، نعمت اور زندگی کا قیمتی ترین تحفہ ہے، جس کا نام ہم نے جہاں آراء سعید رکھا ہے جو ہماری آنکھوں کا تارا ہے۔ اسے ہم پیار سے آرا کہیں گے۔

اپنی بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے دونوں اداکاروں نے کہا کہ ہماری زندگی میں ناقابلِ تصور خوشیاں لانے پر ہم آراء کے شکر گزار ہیں۔ تمہاری پیدائش کے ساتھ ہی ہم دونوں بھی دوبارہ پیدا ہوئے ہیں تاکہ بہتر سے بہتر والدین بن سکیں۔ 

Related Posts