گلگت میں مسافر گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، 5افراد جاں بحق، 11زخمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، منظور کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی
کراچی، منظور کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گلگت بلتستان: گلگت میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 11افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی گلگت کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: میاں بیوی اور دو بچے قتل، ڈسکہ میں چند گززمین نے 4 زندگیاں چھین لیں

Related Posts