مالاکنڈ : تحصیل درگئی کے علاقے شریف آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق درگئی کے علاقے شریف اباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں سکندر ولد خائستہ رحمان اور سلیمان ولد عجب خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یہ بھی پڑھیں
کراچی، خمیسو گوٹھ میں 2 پولیس اہلکار منشیات کا نیٹ ورک چلانے میں ملوث
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، نمائش چورنگی پر 2 ملزمان حادثے کا شکار