کوروناوائرس کے کیسز بڑھنے کے بعدلوئر دیر کاعلاقہ مکمل طور پر سیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

UC of Lower Dir sealed after coronavirus cases surface

پشاور : کورونا وائرس کے پے در پے کیسزمنظر عام پر آنے کے بعد انتظامیہ نے ہفتہ کے روز لوئر دیر کی یونین کونسل تلاش زیارت کو سیل کردیا ہے۔

صوبائی حکام نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پولیس کو تمام داخلی اور خارجی راستوں کو روکنے کے لئے پولیس تعینات کردی ہے ، مقامی لوگوں کو گھر چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: فیصل آباد میں کورونا وائرس سے 22سالہ نوجوان دم توڑ گیا

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے 231 اسکولوں کو کے پی کے 35 اضلاع میں قرنطینہ مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ ضرورت پڑنے پر محکمہ صحت اسکولوں کو استعمال کر سکے گا۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ آج ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد14سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

Related Posts