کورونا کاخوف، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Emirates announces medical expenses for Corona's diagnosis during travel

دبئی :متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے ٹیسٹ کے لئے خصوصی لیب کے قیام تک آج سے پاکستان کیلئے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات کی سول ایو ی ا یشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ٹیسٹ کے لئے خصوصی لیب کے قیام تک پاکستان کیلئے پروازوں  کی آمد و روانگی کا سلسلہ معطل رہے گا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے بعد پروازوں کا سلسلہ جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ خصوصی لیب قائم ہونے تک مزید پروازوں کی اجازت نہیں دے سکتے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 6 ہزار512 افراد متاثر، 4 ہزار 167 جاں بحق

امارات کی خبررساں  ایجنسی کے مطابق آج 29 جون تک متحدہ عرب امارات پہنچنے والے مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Related Posts