چوری کے الزام پر دو نوجوانوں کو گاڑی سے باندھ کر گھسیٹاگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں ظلم کی انتہا ہو گئی، ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا گیا۔

اس موقع پر سڑک پر موجود بے حس لوگوں پر مشتمل مجمع واقعے کی ویڈیو بناتا رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

اسٹریٹ کرائمز کے سد باب کیلئے کیسز کا فوری حل ضروری ہے، فہد بلوچ

ایک بھارتی صحافی نے واقعے پر تنقید کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ کیا یہ ہے 5 ہزار سالہ تہذیب؟

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاریاں ابھی عمل میں نہیں آئی ہیں۔

Related Posts