شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم پٹھان کا ٹریلرریلیز ہوگیا۔

فلم کے ٹریلر کو ٹوئٹر صارفین کافی پسند کررہے ہیں اور اُن میں سے اکثریت کا یہی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں یہ شاہ رخ خان کی بہترین فلم ہے۔

آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان آئندہ ماہ (25 جنوری) کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی ریلیز کو ابھی تقریباََ ایک ماہ باقی ہے لیکن اس کی مقبولیت میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔

Related Posts