ترک صدر رجب طیب ایردوان اگلے مہینے پاکستان کا دورہ کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو فنانشل ٹائمز

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترکیے کے صدر رجب طیب ایردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ایک سو پندرہ ملکوں کی 2 ہزار یونیورسٹیز کی فہرست جاری، کتنی پاکستانی جامعات شامل؟

ترک صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب ایردوان مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پاکستان اور ترکیے کے درمیان اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک تعاون کونسل کا یہ 7 واں اجلاس ہوگا۔

Related Posts