شام کی کشیدہ صورتحال ، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کادورہ پاکستان منسوخ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قیام امن کی کوششوں میں یوکرائن کو تعاون فراہم کریں گے، ترکی
قیام امن کی کوششوں میں یوکرائن کو تعاون فراہم کریں گے، ترکی

اسلام آباد:ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کادورہ پاکستان منسوخ کر دیا گیا ہے ،ترکی کی جانب سے دورے کی منسوخی سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے 23اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی ہے۔

رجب طیب اردوان کے پاکستان کے دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سفارتی ذرائع کی خبر تھی کہ صدر رجب طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

Related Posts