وزیرخارجہ سے ترک ہم منصب کا رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں پر گفتگو

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ترک ہم منصب میولود چاؤش اولو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے بحالی کے امور میں مدد کے لئے فوری طور پر رضا کار بھیجنے پر ترک وزیر خارجہ سے اظہار تشکر کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سیاست تو چلتی رہے گی، سیلاب متاثرین کی مدد پہلی ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو نے ترک وزیر خارجہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ بحرانوں کے وقت ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

Related Posts