پشاور: کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے ملک بھر میں دہشت گردی میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ٹی ٹی پی محمد خراسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان سے بامقصد مذاکرات نہیں ہوئے جس پر جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ قیدیوں کی رہائی اور فوجی آپریشن سمیت مؤثر رابطے کا فقدان بھی معاہدے کے اختتام کا باعث ہے۔
سندھ میں سیلاب سے نقصان، 215بچوں سمیت 492افراد جاں بحق