امریکا میں صدارتی انتخاب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Trump says Democrats trying to 'steal' election

ناشلے :امریکا میں صدارتی انتخاب سے 12 روز قبل صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان مباحثے میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ جاری ہے، دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات بھی لگائے جارہے ہیں۔

کورونا وائرس کی وباء کے باوجود نیس ول ٹینیسی میں ہونے والی بحث کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف کیخلاف مدلل تقریر کے بجائے نعرے بازی کرتے دکھائی دیئے اور انتہائی سخت جملوں کا نشانہ بنایا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باراک اوباما کے نائب کے طور پر بدعنوانی اور دیگر الزامات پر بھی جوبائیڈن پر کڑی تنقید کی اور جوبائیڈن کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ بھی دیا۔

مزید پڑھیں:اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کا ویزا معاہدہ طے پاگیا

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزامات لگاتے ہوئے ٹیکس اور اکاؤنٹس کا معاملہ اٹھایا جبکہ خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کردی۔

Related Posts