کم بجلی سے چارج ہونیوالی جدید گاڑی پاکستان میں بھی متعارف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

toyota Introduces modern low cost electric vehicle in Pakistan

ٹوکیو: جاپانی کارساز ادارے نے پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارف کرادی جس کو گھر بجلی سے یا جنریٹر سے بھی با آسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔

گاڑی کو عام جرنیٹر سے بھی چارج کیا جاسکتا ہے، ایک بار بیٹری فل چارج ہونے کے بعد اسے دس گھنٹے تک مسلسل چلایا جاسکتا ہے۔

کارساز کمپنی ٹویوٹا کی جانب سے متعارف کرائی جانیوالی ’پلس پوڈ‘ نامی گاڑی جدیداورمنفرد خصوصیات کی حامل ہے،بظاہر چھوٹی مگر جاندار گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ ایک اور شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت نے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے کا اضافہ کر دیا

کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہاس گاڑی کو چلانے کے لیے پیٹرول، ڈیزل یا گیس کی ضرورت نہیں بلکہ یہ بجلی سے چارج ہونے کے بعد چلتی ہے،الیکٹریکل گاڑی ماحول دوست ہے، یہ آب و ہوا اور ماحولیات کو شفاف رکھنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

اس گاڑی کو فی الحال عام صارفین کے لیے متعارف نہیں کرایا گیا، پلس پوڈ 2022 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، جسے عام صارفین مارکیٹ سے خرید کر استعمال کرسکیں گے۔

Related Posts