راولپنڈی: ترجمان پاک فوج (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے‘’یوم تکبیر”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجینئرزکو سلام پیش کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی کیساتھ خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، یہ سب سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا۔
On 28 May 1998 Pak successfully established credible min nuclear deterrence & restored balance of power in the region. AFs salute all those involved from conceptualisation to actualisation especially scientists & engineers who made this possible. Long Live Pakistan. #YoumeTakbeer
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 28, 2020