آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی، شہباز گل
آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی، شہباز گل

اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ بہادر عورت کو آپ کے والد اور چچا حضور کی ہدایت پر گالیاں بکی جاتی تھیں، سیاست میں گالم گلوچ پروان چڑھانے والے نااہل لیگ ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ سڑکوں پر گھسیٹنے والوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے پرشرم نہیں آئی؟ پیٹ پھاڑنے کی بڑھکیں توکبھی قدموں میں سیاست صرف آل شریف ہی کر سکتے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ اپنی ذات سے ہٹ کرقومی سیاست شریف و زرداری خاندان کے بس کی بات نہیں۔

مزید پڑھیں: تمام فیصلے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کئے جائیں گے، حمزہ، بلاول ملاقات میں اتفاق

Related Posts