ایک اور لیک: ٹک ٹاکر سومال محسن کی بھی شرمناک ویڈیوز وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

TikToker Somal Mohsin's Explicit Videos Allegedly Leaked

پاکستان میں سوشل میڈیا پر خواتین ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مناہل ملک، امشاء رحمان ودیگر کے بعد اب سومال محسن نامی ٹک ٹاکر کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر لیکس کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چند روز قبل مناہل ملک کی نجی لمحات کی ویڈیوز وائرل ہوئیں۔ اس کے بعد امشاء رحمان کی جنسی فعل کرتے ویڈیوز سامنے آئیں۔

 

سوشل میڈیا پر ماڈل و اینکر متھیرا محمد کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے بھی اطلاعات موصول ہوئیں جبکہ گزشتہ روز ایک خواجہ سراء چاہت گل کی نازیبا ویڈیوز کے بعد سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیوز کی ویڈیوز کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔

آج سوشل میڈیا پر سومال محسن کا نام گردش کررہا ہے، کئی سوشل میڈیا صارفین نے سومال محسن نامی ٹک ٹاکر کی مبینہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انٹرنیٹ پر کیا چل رہا ہے! مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک

ویڈیوز لیک کے معاملے سے ایسا لگتا ہے کہ شائد باقاعدہ ایک مہم کے تحت سوشل میڈیا پر مختلف خواتین کی ویڈیوز لیک کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے سائبر سیکورٹی سے متعلق اداروں کو فوری ایکشن لے کر اس شرمناک فعل کی روک تھام کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Posts