بے حیائی کی سب حدیں پار، ٹک ٹاکر مشارانا کی بھی جنسی فعل کی ویڈیو لیک

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

TikToker Misha Rana's Alleged Explicit Video Leaks, Crosses All Limits

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری، مشا رانا نامی ٹک ٹاکر کی بھی جنسی فعل کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے خواتین کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، مناہل ملک، امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو اور سومال محسن کے بعد مشارانا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مناہل ملک نے نجی لمحات کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ امشاء رحمان کی جنسی عمل کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کے خودکشی کی کوشش کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔

متھیرا نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کو جعلی قرار دیا تھا جبکہ سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک ویڈیوز بھی سامنے آئیں تھیں۔

گزشتہ دنوں چاہت گل نامی خواجہ سرا اور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی ویڈیوز کے چرچے رہے جس کے بعد سومال محسن کی ویڈیوز کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئیں۔

آج ایکس پر مشارانا کی مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کی اطلاعات ہیں، ان کی ویڈیوز منظر عام پر نہیں آسکی لیکن کچھ نازیبا تصاویر ایکس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہیں۔

Related Posts