ٹک ٹاکر مریم فیصل کی نازیبا ویڈیوز بھی لیک، سوشل میڈیا پر چرچے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
TikToker Maryam Faisal's Controversial Videos Allegedly Leaked

پاکستان میں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مریم فیصل نامی ٹک ٹاکر کی بھی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پاکستان میں ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، جن کے باعث متاثرین کو نہ صرف ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ ان کی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔

ٹک ٹاکرز کے بعد پی ٹی آئی کی طیبہ راجہ کی بھی نازیبا ویڈیو لیک؟

حالیہ دنوں میں مختلف خواتین ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی خبریں سامنے آئیں، جن میں مناہل ملک ، امشاء رحمان ودیگر کے بعد اب مریم فیصل کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔

ان واقعات نے نہ صرف متاثرہ خواتین بلکہ عوامی سطح پر بھی تشویش پیدا کی ہے۔ یہ ویڈیوز ان کی نجی زندگی میں مداخلت اور ڈیجیٹل رازداری کے سنگین مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔ متاثرین کا دعویٰ ہے کہ ان ویڈیوز کو غیر اخلاقی طریقوں سے حاصل کر کے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

پاکستان میں لیکس کا موسم؟ اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیوز وائرل

ماہرین کے مطابق ایسے واقعات کے پیچھے بلیک میلنگ، ذاتی دشمنی، یا سستی شہرت حاصل کرنے کے مقاصد کارفرما ہو سکتے ہیں۔ اس صورتحال میں عوام کو چاہیے کہ وہ ایسی مواد کو نہ پھیلائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری اطلاع دیں۔

 

پاکستانی قوانین، جیسے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ان معاملات میں سخت کارروائی کا اختیار دیتے ہیں لیکن ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے موثر عملدرآمد اور عوامی آگاہی ضروری ہے۔ متاثرہ افراد کو اپنی حفاظت کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر رازداری کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری قانونی مدد حاصل کرنی چاہیے۔