ویوز کیلئے بیوی کی فرضی قبر بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی وفات کے بعد اپنے ساتھ پیش آنے والے برے سلوک کے بارے میں بتا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

چار وزرا اعظم کے ساتھ گزرے لمحات

 اردن پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ ویڈیو بچی کے باپ نے بنائی تھی اور پھر ٹاک ٹاک پر پوسٹ کردی۔

پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقات سے انکشاف ہوا کہ بچی کی ماں زندہ ہے اور ملزم نےاپنی زندہ بیوی کی فرضی قبربناکر معصوم بچی کی ویڈیو بنائی تاکہ زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرسکے۔

پولیس نے بچی کے باپ کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ فیملی پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہا ہے۔

Related Posts