امریکا میں ٹک ٹاک کی سرگرمیاں اوریکل کے حوالے کر دی گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا میں ٹک ٹاک کی سرگرمیاں اوریکل کے حوالے کر دی گئیں
امریکا میں ٹک ٹاک کی سرگرمیاں اوریکل کے حوالے کر دی گئیں

واشنگٹن:امریکی کمپنی مائیکروسافٹ مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے امریکا میں کاروبار کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ نے اعلان کیا کہ چینی کمپنی ٹک ٹاک کے مالک ادارے بائٹ ڈانس نے اس کی طرف سے کی گئی پیش کش مسترد کر دی۔

اس کے برعکس بائٹ ڈانس نے امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز کی نگرانی کے لیے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کی قیادت والے ایک کنشورشیم کا انتخاب کر لیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی سرگرمیوں کو امریکا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس ایپ پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ اسی لیے صدر ٹرمپ نے بائٹ ڈانس کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ امریکا میں ٹک ٹاک کا کاروبار اگلے 90 دنوں میں کسی امریکی کمپنی کو بیچ دے۔

مزید پڑھیں:دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 کروڑ 91 لاکھ افراد متاثر، 9 لاکھ 28ہزار ہلاک

Related Posts