کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ‘کمک’ کیلئے مزید تین غیر ملکی کرکٹر پاکستان پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید تین غیر ملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔

ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈوین پریٹورییس کے علاوہ افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین نجیب اللہ زردان اور نوین الحق نے رپورٹ کردیا ہے۔

تینوں کرکٹرز آج ٹیم کے ہمراہ لاہور میں پریکٹس سیشن میں شام 5 بجے حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ایس ایل فرنچائزز کی تعداد 10 تک بڑھائی جا سکتی ہے، نجم سیٹھی

واضح رہے کہ پی ایس ایل 8 کے ابتدائی 5 میچوں میں سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم محض ایک فتح اپنے نام کرسکی ہے۔

دوسری جانب گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو اپنے بقیہ میچز کامیابی سمیٹ کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔

Related Posts