مویشی منڈی کیخلاف منفی پروپیگینڈا کرنیوالے رب کے عذاب سے نہیں بچ سکیں گے، مفتی طارق مسعود

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: معروف مفتی طارق مسعود نے نادرن بائی پاس مویشی منڈی کا دورہ کیا۔

مفتی طارق مسعود نے قاضی کیٹل فارم ہاؤس کا افتتاح بھی کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ منڈی کے انتظامات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، کراچی کی تاریخ میں اتنی اچھی منڈی نہیں لگائی گئی۔

منڈی آنے جانے والے راستوں کے حوالے سے مفتی طارق مسعود نے کہا کہ منڈی کے راستے محفوظ ہیں، منڈی کے خلاف جو منفی پروپیگینڈا کررہا ہے وہ رب کے عذاب سے نہیں بچ سکے گا، عید الاضحیٰ کے خلاف منفی پروپیگینڈا کرنے والے دین کے دشمن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

امارات میں تارکین وطن بشمول پاکستانی کرپٹو کے ذریعے رقم بھیجنے لگے

انہوں نے مزید کہا کہ منڈی کے خوبصورت مویشی دیکھ کر دل کرتا ہے کہ یہی رہ جاؤں، پورے پاکستان سے بیوپاری منڈی آئے ہیں کراچی والے بلا خوف و خطر مویشی منڈی آئیں اور خریداری کریں۔

Related Posts