پاکستان نیول اکیڈمی میں پاک بحریہ کے تیسرے بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

naval academy competition
naval academy competition

اسلام آباد: پاکستان نیول اکیڈمی میں پاک بحریہ کے تیسرے بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کی افتتاحی تقریب پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقد ہوئی،کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

رجمان پاک بحریہ کے مطابق ان مقابلوں میں پاکستان سمیت جرمنی، ترکی، عمان، انڈونیشیا، قطر اور سری لنکا کی کل 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتی لنگر خانوں کے نام پر کروڑوں روپے کابھتہ وصول کئے جانے کا انکشاف

ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں میں پاکستان نیول اکیڈمی اور پاکستان میرینز اکیڈمی کی ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایونٹ میں کشتی رانی، تیراکی، سمندر میں جان بچانے اور سی مین شپ کے مقابلے ہوں گے۔

Related Posts