قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل
قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل

لاہور:قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب کی ٹیم پہلی اننگز میں 269 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ زین عباس نے سب سے زیادہ 120 رنز بنائے۔ فالو آن نافذ کرنے کے بعد، سدرن پنجاب نے 45 اوورز میں دو وکٹ پر 143 رنز بنا لیے ہیں۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی پہلی اننگز کے 428 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم 86ویں اوور میں 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

فواد عالم نے ناقابل شکست 127 رنز بنائے۔ سرفراز احمد نے 78 رنز بنائے۔ کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں پر 170 رنز بنا لیے ہیں۔ عبداللہ شفیق 72 رنز بنا کر ناقابل شکست لوٹے۔

مزید پڑھیں:نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نمونیا کے بعد کورونا میں بھی مبتلا

ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا کی ٹیم 86ویں اوور میں 291 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کامران غلام نے 102 رنز بنائے۔ اپنی دوسری اننگز میں بلوچستان نے 38 اوورز میں چار وکٹوں پر 107 رنز لیے ہیں۔

Related Posts