اسٹاک مارکیٹ میں 421.27 پوائنٹس کی مندی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 421.27 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 421.27 پوائنٹس کی مندی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران مندی کی صورتحال چھائی رہی، جبکہ سرمایہ کار وں نے احتیاط سے کام لیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس 421.27 پوائنٹس یا 1.02 فیصد کمی کے ساتھ دن کا اختتام 41,013.86 پوائنٹس پر ہوا۔

انڈیکس ہیوی سیمنٹ، کیمیکل، آئل اور بینکنگ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فروخت ہوئی۔

مزید پڑھیں:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار سے زائد کا اضافہ

بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس کی گراوٹ کا باعث بننے والے شعبوں میں بینکنگ (246.77 پوائنٹس)، ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن (52.96 پوائنٹس) اور تیل اور گیس کی تلاش (26.77 پوائنٹس) شامل ہیں۔

Related Posts