2022 میں انسٹاگرام کی کن پوسٹ کو سب سے زیادہ لائیکس ملے؟

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2022 میں انسٹاگرام کی کن پوسٹ کو سب سے زیادہ لائک ملے؟
2022 میں انسٹاگرام کی کن پوسٹ کو سب سے زیادہ لائک ملے؟

نیا سال شروع ہونے میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں، دنیا کے بڑے بڑے ادارے نئے سال کے شروع ہونے سے پہلے پچھلے سال میں ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالتے ہیں۔

رواں سال فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی کئی پوسٹ کو بہت زیادہ لائیکس ملے۔ آئیے اِس کی فہرست پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

1) لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی فتح کا جشن منایا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Leo Messi (@leomessi)

قطر میں کھیلے جانے والا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد انسٹاگرام پر لیونل میسی کے اکاؤنٹ پر لگائی گئی پوسٹ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی پوسٹ بن گئی ہے۔ میسی کی یہ پوسٹ اب تک 6 کروڑ سے زیادہ لائیکس حاصل کرچکی ہے۔

ارجنٹائن کےا سٹار کھلاڑی نے اس پوسٹ میں فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے 10 تصاویر اپلوڈ کیں۔

2) انڈے کی تصویر

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Egg Gang ???? (@world_record_egg)

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر انڈے کی تصویر ہے جسے جنوری 2019 کو انسٹاگرام پوسٹ کیا گیا تھا، یہ پوسٹ اب تک 56 لاکھ سے زائدلائیکس حاصل کرچکی ہے۔

3)رونالڈو اور میسی کی شطرنج کھیلنے کی تصویر

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Egg Gang ???? (@world_record_egg)

انسٹاگرام پر تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی پوسٹ ارجنٹائن کے لیونل میسی اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کی ہے جس میں وہ میسی کے ساتھ معروف فرانسیسی برینڈ لوئی وٹون کی نمائندگی کرتے ہوئے شطرنج کھیل رہے ہیں۔

4) لیونل میسی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Leo Messi (@leomessi)

انسٹاگرام پر چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی پوسٹ بھی لیونل میسی کی ہے جس میں وہ ورلڈکپ کی ٹرافی کے ساتھ پوز دے رہے ہیں۔

5) تین اسپائیڈرمین

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tom Holland (@tomholland2013)

فروری 2022 میں ٹام ہالینڈ نے ٹوبی میگوائر اور اینڈریو گارفیلڈ کے ساتھ مشہور اسپائیڈر مین میم کو دوبارہ بنایا تھا۔ جو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ وائرل اور لائیک کی جانے والی پوسٹ بن گئی۔

Related Posts