عالمی دنیا 2022کے آخر تک اپنے معمول پر آ جائیگی، بل گیٹس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی دنیا 2022کے آخر تک اپنے معمول پر آ جائیگی، بل گیٹس
عالمی دنیا 2022کے آخر تک اپنے معمول پر آ جائیگی، بل گیٹس

واشنگٹن:امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وباء سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا کہ 2022کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی۔

بل گیٹس نے کہا کہ اگلے سال تک دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا ویکسینیشن بڑے پیمانے میں دستیاب ہو گی جو کہ کورونا کے پھیلاو کو روکنے میں مزید دے گی۔

بل گیٹس کے مطابق 2022تک کورونا کیسز مکمل طور پر ختم نہیں ہونگے تاہم ان میں واضح کمی آ جائیگی۔ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے اس بات پر زور دیا کہ حکومتیں مستقبل میں آنے والی وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیاری کرنا شروع کر دینی چاہئے۔

مزید پڑھیں: ناسا نے مریخ پر ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز کی ویڈیو جاری کردی

Related Posts