امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی
امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی

واشنگٹن:امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ روز بھارت برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق بھارت کو 23 اپریل سے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

برطانوی سیکریٹری ہیلتھ میٹ ہین کوک کا کہنا تھا کہ فیصلہ کورونا سے بچا ؤکیلئے کیا گیا ہے۔ ہمیں پتہ ہے کہ اس کے کچھ اثراث ہوں گے۔احتیاطی تدابیر کے طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا بے قابو ہوگیا،دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن نافذ

Related Posts