سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ منگل کو کھیلا جائیگا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ منگل کو کھیلا جائیگا
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ منگل کو کھیلا جائیگا

کولمبو:سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ منگل کو آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ منگل کو آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں 28 رنز اور دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔

دوسری جانب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ منگل کو کانٹربری میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: رمیز راجہ بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب

انگلینڈ انڈر 19 کو6میچوں کی سیریز میں 1-3 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چھٹا اور آخری ون ڈے میچ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Related Posts